یوٹیوب اور خاندان
ہیلو میں اسد ہوں میں نے یوٹیوب دیکھ کر اور فلمیں دیکھ کر بہت سی زبانیں بولنا سیکھی ہیں۔ میں پانچ زبانیں بول سکتا ہوں لیکن میں اپنے گھر والوں کے ساتھ سب سے زیادہ اردو بولتا ہوں، میں جب بھی اپنے گھر والوں کے ساتھ گھر میں، ہوتا ہوں تو میں اردو نہیں بول سکتا میری ماں اور والد کی طرح اچھا، کیونکہ میں یہاں اسپین میں پیدا ہوا تھا لیکن میرے والدین پاکستان میں پیدا ہوئے اور پرورش پائی۔